حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)ہریانہ کے جملہ 90اسمبلی حلقوں کے لئے آج
رائے شماری کے موقع پر بی جے پی کو جملہ 42اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل
ہوئی
ہے۔ جبکہ بی جے پی کئی جگہ برتری میں ہے۔ دوسری جانب مقامی جماعت آئی
این ایل ڈی کو 17حلقوں میں ‘ حکمران جمعت کو بری طرح صرف 12سیٹوں میں
کامیابی حاصل ہوئی ہے۔